اسلام نےخواتین کو جو مقام عطا کیا اورانہیں جواہمیت دی ہے اس کی مثال دنیاکاکوئی دوسرامذہب دینےسےقاصرہےبھلا اور کس مذہب میں آپ کو ملے گا کہ ماں کےقدموں کےنیچےجنت ہےاور کس مذہب کےرہنما آپ کو بتائیں گے کہ ہماری خدمت اور حسن سلوک کی سب سے زیادہ حقدار ہماری مائیں ہیں ۔اور حقیقت یہی ہے کہ شروع ہی سے ہماری نوزائیدہ نسلیں اپنی بالیدگی ،تربیت او ر نشوونما کےلیے اپنی ماؤں کی محتاج رہی ہیں بچوں کی تربیت اور او ران کی مناسب انداز میں اٹھان اتنا بڑا کام ہے اور اس کےلیے اتنی توجہ ،صبر،محبت اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے کہ جو مرد کے بس سے باہر کی بات ہے ۔الغرض اسی طرح عورت اپنے ہر رشتے کے اعتبار سے بھی مقدس ومحترم ہوتی ہے چاہے وہ ایک ماں ،نانی،دادی،بہن،بیٹی ،خالہ اور پھوپھی کے روپ میں ہو یا ساس ،بہو کے روپ میں۔عورت کی شخصیت کےایسے تمام پہلو جن میں اس کی ذہانت ،شجاعت،تقوی،پرہیز گاری او ربہادری ظاہرہوتی ہو اس کتاب کی زینت ہیں
explanations and recommendations are in accordance with authentic Islamic teachings
What does Islam say about abortion
Al-Adab Al-Mufrad deserves the most attention after the book Sahih Al Bukhari by the one who seeks to follow the ummah of the beloved Prophet (PBUH)
will turn to this book and find themselves wishing to not come ashore again
Tangerine Essential Oil - 100% Pure & Natural Mens اسلام نےخواتین کو جو مقامAroma Tierra offers 100% Pure & Natural Tangerine Essential Oil Crop Source: Italy Aroma: Citrusy, Tangy, Sweet Extraction Method: Cold pressing the rind of Tangerine fruit Aroma Tierra Essential Oils are NOT diluted with carrier oils, alcohol or any other solvents Aroma Tierra oils are FREE from chemicals, additives, synthetic fragrances and preservatives Aroma Tierra oils are packed in specially designed violet glass bottles to prevent damage from